ImgWonders
  1. Homepage
  2. weareasifghafoor

#weareasifghafoor hashtag

Posts attached with hashtag: #weareasifghafoor

We Defenders (@wedefenders) Instagram Profile Photo
wedefenders

We Defenders

بھارتی میڈیا پر ان کے کچھ وزیر مشیر بیٹھ کر روز پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر پر چیختے ہیں ان سے کہنا ہے کہ ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر تک پہنچنا تمہارے بس کی بات نہیں ۔ تم ہمارے بچوں سے جان چھڑا لو بڑی بات ہے بھارتی وزیر داخلہ کی ایٹمی حملے کی دھمکی کا جواب دینے پر کامران یوسف نامی پاکستانی کا ٹویٹر اکاونٹ سسپینڈ کردیا گیا ۔ یہ ان کی اوقات ہے ۔ #WeAreAsifGhafoor

fightingfour  ™ 🔵 (@fighting_four4) Instagram Profile Photo
fighting_four4

fightingfour ™ 🔵

DG ISPR press conference #weareasifghafoor

fightingfour  ™ 🔵 (@fighting_four4) Instagram Profile Photo
fighting_four4

fightingfour ™ 🔵

#weareasifghafoor

Fun Tok ❤ (@fun_tok) Instagram Profile Photo
fun_tok

Fun Tok ❤

#weareasifghafoor

We Defenders (@wedefenders) Instagram Profile Photo
wedefenders

We Defenders

پیارے پاکستانیو. بھارتیوں کو کافی کرارا جواب دیا جا چکا ہے. آپ سب کا بہت شکریہ. اب انکو سمجھ آ گئ ہو گی کہ پاکستانی اپنی مسلح افواج سے کتنی محبت کرتے ہیں. اب صرف انکو نظر انداز کریں. وہ کسی قسم کی توجہ کے حقدار نہیں ہیں. ان کو انکے حال پر چھوڑ دیں. میجر جنرل آصف غفور #WeareAsifGhafoor

Afzan Ch (@afzan.ch) Instagram Profile Photo
afzan.ch

Afzan Ch

Once a Legend Said... "Get Ready for our Surprise" |27th Feb| #WeAreAsifGhafoor

We Defenders (@wedefenders) Instagram Profile Photo
wedefenders

We Defenders

جو حق پر اپنی جان لٹاتے ہیں جو اپنے ملک کی سلامتی پر آخری حد تک جاتے ہیں، جو اپنے ملک کی خاطر اپنے آپ کو دنیاوی طور پر ہر طرح سے ختم کردیتے ہیں ۔ جب امریکا افغانستان میں آیا تھا وہ یہی سوچ کر آیا تھا کہ اس راستے سے پاکستان کو ختم کرنا ہے، لیکن کئی سال بعد اسے پتا لگا کہ ہماری جنگ کسی ان جان مخلوق سے ہے ۔ اور اب بھارت اسرائیل اور امریکا کے کہنے پر اچھل رہا ہے اور بھارت سمجھ رہا ہے کہ وہ اسرائیل کے منصوبے کے مطابق عمل کرکے کشمیر کو ختم کردے گا لیکن بھارت کو پتا نہیں کہ اسرائیل کے پڑوس میں پاکستان نہیں تھا اور آپ کے پڑوس میں پاکستان ہے جو اتنا آسانی سے نہیں چھوڑنے والا۔ #WeAreAsifGhafoor

Pakistan Zindabad🌟🇵🇰🇹🇷🌟 (@____pakistan_zindabad______) Instagram Profile Photo
____pakistan_zindabad______

Pakistan Zindabad🌟🇵🇰🇹🇷🌟

پوری دنیا میں کشمیر کے حق میں سوشل میڈیا پر بہت بڑی مہم بھارت کے خلاف مختلف ٹرینڈز ٹاپ پر رہے ماہرین کے مطابق سوشل میڈیا بہت بڑی طاقت ہے جس کے تحت پاکستان اور کشمیر ایک ہو کر کشمیر کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچایا ۔ پھر ڈی جی آئی ایس پی آر نے تو کمال ہی کردیا پورے بھارت میں میڈیا پر سیاستدانون کی چیخیں نکال دیں #WeAreAsifGhafoor ☆ ☆ ☆ ☆@____pakistan_zindabad______ 🇵🇰

English Turkish